لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211يک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ...download-disicon-7
212يہاں بينکوں ميں رقوم رکھنے کا ايک خاص طريقہ ہے کہ جس کى وجہ سے استفادہ کرنے والوں کى کبھى بھى ان پيسوں تک دسترسى نہيں ہوتى ليکن انہيں ايک خاص نمبر کے مطابق اس کے اکاونٹ ميں رکھ ديا جاتا ہے تو کيا ان اموال ...download-disicon-7
213پچھلے دنوں ميں نے اپنے والد کے ايک چچا زاد بھائى کے ذاتى وثيقہ (شناختى کارڈ يا ڈوميسائل) کو ديکھا ہے کہ جس ميں ان کے نام کے ساتھ سيد لکھا ہے، لہذا اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے رشتہ داروں ميں ہم ...download-disicon-7
214چند افراد نے بوقت ضرورت ايک دوسرے کو قرضہ دينے کے لئے ايک قرض حسنہ بينک قائم کيا ہے اس طرح کہ ہر ممبر نے پہلى مرتبہ اس کى تشکيل کے لئے جو رقم دى ہے اس کے علاوہ اس کے لئے، قرض حسنہ کے اصل سرمايہ ميں اضافے ...download-disicon-7
215چند سال قبل ميں نے بينک سے قرض ليا اور اس کو اپنے اکاؤنٹ ميں ايک سال کے لئے رکھ ديا، ليکن اس سے کوئى استفادہ کئے بغير ہر مہينہ اس کى قسط ادا کر رہا ہوں تو کيا اس قرض ميں خمس ہے؟download-disicon-7
216چند سال پہلے ميں نے اپنے مال کا حساب کيا اور اپنے خمس کى تاريخ مقرر کي، اس وقت ميرے پاس 8٩ بھيڑ بکرياں تھيں جن کا ميں خمس نکال چکا تھا اور اسى طرح کچھ نقد رقم اور ايک موٹر سائيکل تھى ليکن چند سال سے ميرىdownload-disicon-7
217چند نکات:download-disicon-0
218کئى سالوں سے ثقافتى شخصيات کے توسط سے ايک "کلچرل کو آپريٹو سوسائٹى" کام کر رہى ہے اس کا ابتدائى سرمايہ بعض ثقافتى شخصيات کے حصص سے تشکيل پايا تھا اس وقت ہر ايک نے ايک سو تومان ديئے تھے۔ ابتداء ميں سوسائٹى ...download-disicon-7
219کبھى کبھى ہم لوگوں کو گھريلو سامان جيسے ريفريجريٹر وغيرہ بازار کى قيمت سے کم قيمت پر مل جاتا ہے اور اس سامان کى مستقبل ميں يعنى شادى کے بعد ہميں ضرورت ہے ، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شادى کے بعد اسى ...download-disicon-7
220کتاب "تحريرالوسيلہ" ميں بيان کيا گيا ہے کہ عورت کو دئيے جانے والے مہر پر خمس نہيں ہے _ مگر فورى ادا کئے جانے والے اور مدت والے مہر کے درميان فرق نہيں کيا گيا ۔ اميد ہے اس مسئلہ کى وضاحت فرمائيں گے؟download-disicon-7
221کرايہ دار جو مال رہن(ايڈوانس) کے طور پر مالک کے پاس رکھتا ہے کيا اس کا خمس مالک پر واجب ہے يا کرايہ دار پر؟download-disicon-7
222کن حالات ميں خمس دينے والے کو اس کا خمس ہبہ کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
223کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
224کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
225کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
226کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
227کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
228کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟download-disicon-7
229کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟download-disicon-7
230کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...download-disicon-7
231کيا بلديہ کو يہ حق حاصل ہے کہ وہ شہر کو آباد کرنے يا نيا شہر بسانے و غيرہ کے سلسلے ميں ندى نہروں کى ريت اور کنکريوں سے صرف خود استفادہ کرے اور جائز ہونے کى صورت ميں اگر بلديہ کے علاوہ کوئى شخص يہ دعويٰ ...download-disicon-7
232کيا بينکوں اور قرض الحسنہ دينے والے اداروں سے ملنے والے انعامات پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
233کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
234کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
235کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
236کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
237کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
238کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
239کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟download-disicon-7
240کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟download-disicon-7