لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
181معدنdownloadicon-3
182ملازمت پيشہ افراد کى وہ تنخواہيں جو چند سال سے حکومت نے نہيں دى ہيں کيا ملنے کى صورت ميں انہيں اسى ملنے کے سال کے منافع ميں سے شمار کيا جائے گا اور خمس کى تاريخ آنے پر اس کا حساب کرنا واجب ہے يا يہ کہ ...download-disicon-7
183منفعت کسبdownloadicon-3
184مياں بيوى خمس سے بچنے کےلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کر کے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
185ميرى سہيلى اکثر مجھے کھانے کى دعوت کرتى ہے، ليکن حال ہى ميں مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس کا شوہر خمس ادا نہيں کرتا۔ تو کيا ميرے لئے ايسے شخص کے ہاں کھانا پينا جائز ہے جو خمس نہيں ديتا ؟download-disicon-7
186ميرى والدہ سيدہ ہيں، لہذا مندرجہ ذيل سوالات کے جواب بيان فرمائيں؟ ١۔ کيا ميں سيد ہوں؟ ٢۔ کيا ميرى اولاد اور ميرے پوتے پر پوتے و غيرہ سيد ہوں گے؟ ٣۔ وہ شخص جو باپ کى طرف سے سيد ہے اور جو ماں کى طرف ...download-disicon-7
187ميرے ذمہ سہم امام (عليہ السلام) کى کچھ رقم ہے کہ جسے آپ کى خدمت ميں بھيجنا ہے، دوسرى طرف يہاں ايک مسجد ہے جس کو تعاون کى ضرورت ہے، کيا آپ اجازت ديتے ہيں کہ يہ رقم اس مسجد کے امام جماعت کو دے دوںdownload-disicon-7
188ميرے پاس کچھ مال يا پونجى ايسى ہے جس کا خمس ميں دے چکا تھا اسے ميں نے خرچ کر ديا ہے اب کيا سال کے آخر ميں سال کى منفعت ميں سے کچھ مقدار مال کو اس خرچ شدہ مخمس مال کے بدلے خمس سے مستثنےٰ کر سکتا ہوں؟download-disicon-7
189ميں ايسے مال کا مالک ہوں جس کا کچھ حصہ ميرے پاس ہے اور کچھ قرض الحسنہ کى شکل ميں ديگر اشخاص کے پاس ہے، دوسرى جانب، ميں رہائشى زمين خريدنے کى وجہ سے مقروض ہوں اور اس کى قيمت سے متعلق ايک چيک مجھے چند ماہ ...download-disicon-7
190ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...download-disicon-7
191ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...download-disicon-7
192ميں ايک نوجوان ہوں، اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہوں اور ميرے والد اپنا خمس ادا نہيں کرتے اور نہ ہى زکوٰه ادا کرتے ہيں، يہاں تک کہ انہوں نے سود کے پيسے سے ايک مکان بھى بنا رکھا ہے۔ چنانچہ اس گھر ميں جو ...download-disicon-7
193ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...download-disicon-7
194ميں نے 1962 ميں امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کے فتاويٰ کے مطابق حقوق شرعيہ انہيں کى خدمت ميں پيش کرتا تھا۔ 1967 ميں امام خميني (رہ) نے حقوق شرعيہ اور ٹيکس کے سلسلہ ميں ايک سوال کے جواب ميں فرماياdownload-disicon-7
195ميں نے ايک ادارے کو ايک لاکھ تومان رہائشى پلاٹ کے لئے ديئے تھے اور اب اس رقم پر سال تمام ہو چکا ہے، صورت حال يہ ہے کہ اس رقم کا کچھ حصہ ميرا اپنا ہے اور کچھ حصہ ميں نے قرض پر ليا تھا کہ جس ميں سے کچھ ادا ...download-disicon-7
196ميں نے ايک بچے کو اپنى فرزندى ميں ليا ہے اور اس کا نام على رکھا ہے۔ جب اس کا شناختى کارڈ لينے کے لئے رجسٹريشن آفس گيا تو ان لوگوں نے ميرے اس گود لئے بيٹے کو "سيد" کا لقب دے ديا، ليکن ميں نے اسے قبول نہيں ...download-disicon-7
197ميں نے اپنى بيٹى کو جہيز ميں، ايک رہائشى گھر ديا ہے، کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
198ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...download-disicon-7
199ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...download-disicon-7
200ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاسdownload-disicon-7
201ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...download-disicon-7
202ميں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ايک ہاؤسنگ کمپنى کو اس اميد پر کچھ رقم دى ہے کہ وہ زمين کا ٹکڑا لے کر ميرے رہنے کے لئے مکان مہيا کر دے گي، ليکن ابھى تک اس سلسلہ ميں مجھے زمين ديئے جانے کا حکم جارى نہيں ...download-disicon-7
203ميں گھر کى تعمير کى خاطر کچھ مقروض ہو گيا ہوں اور يہ قرض بارہ سال تک چلے گا برائے مہربانى خمس کے سلسلے ميں ميرى راہنمائى فرمائيں کيا يہ قرض سال کى بچت سے مستثنيٰ ہوگا ؟download-disicon-7
204نفقہ کو ہديہ شمار کرناdownload-disicon-7
205وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
206وہ درآمد جس پر خمس واجب ہےdownload-disicon-0
207وہ مال جو کافر ذمي کسي مسلماں سے خريدےdownloadicon-3
208وہ مقامات جو خمس دينے سے استثنا ہيں اور ان سے متعلق احکامdownload-disicon-0
209وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
210وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7