لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61باپ کا باغ بيٹے کو ہبہ يا ميراث ميں ملا اور جس وقت وہ بيٹے کو ملا تھا اس وقت اس کى قيمت بہت زيادہ نہ تھى ليکن اب بيچتے وقت اس باغ کى قيمت سابقہ قيمت سے زيادہ ہے تو کيا قيمت کے بڑھ جانے کى وجہ سے جو زائد ...download-disicon-7
62بعض اشخاص خود اپنى طرف سے سادات کے بجلى اور پانى کے بل ادا کر ديتے ہيں، کيا وہ ان بلوں کو خمس ميں سے حساب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
63بعض چند سالہ معاہدے (Agreement) کے سال بھر کا محاسبہdownload-disicon-0
64تحفہ کے احکامdownloadicon-9
65تقريباً سات سال قبل ميرے ذمہ کچھ خمس تھا، ايک مجتہد کے ساتھ مصالحت کرنے کے بعد اس کا کچھ حصہ ادا کر ديا ہے مگر اس کا باقى حصہ ميرے ذمے ہے اور اس وقت سے لے کر اب تک ميں اس کو ادا نہيں کر سکا ہوں، تو ميرا ...download-disicon-7
66تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟download-disicon-7
67تين سال قبل ميں نے ايسى رقم سے دکان کھولى جس کا خمس ديا جا چکا تھا اور ميرے خمس کى تاريخ شمسى سال کى آخرى تاريخ يعنى عيد نوروز کى رات ہےdownload-disicon-7
68تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
69جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
70جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
71جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7
72جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
73جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
74جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
75جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7