لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اگر دکاندار کو معلوم نہ ہو کہ جس خريدار کےساتھ وہ معاملہ کر رہا ہے اس نے اپنے مال کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں تو کيا اس کے لئے اس مال کا خمس ادا کرنا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
47اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
48اگر ملازم خمس والے سال کى تنخواہ خمس کى تاريخ کے بعد وصول کرے تو کيا اس پر خمس دينا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
49اگر ميرے شرکاء اپنے خمس کے حساب کے لئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
50اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
51اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
52اگر چار آدمى مل کر شراکت کے عنوان سے کسى کام کے لئے ايک لاکھ روپے سرمايہ لگائيں، ليکن ان ميں سے ايک شخص خمس نہ ديتا ہو تو کيا اس کے ساتھ شراکت رکھنا صحيح ہے يا نہيں؟ اور کيا ديگر شرکاء کے لئے قرض حسنہdownload-disicon-7
53اگر کسى شخص کے پاس اس کى حيثيت کے مناسب دوسرى زمين ہو اور يہ اس کى ضرورت کے مطابق ہو کيونکہ وہ صاحبِ عيال ہے ليکن خمس کے سال کے آخر تک اس پر مکان نہ بنوا سکے يا ايک سال ميں عمارت کى تعمير مکمل نہ کرسکے ...download-disicon-7
54اگر کسى شخص کے پاس ايسى جمع پونجى ہو جو مخمس اور غير مخمس مال سے مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے خرچ کرتا ہو اور کبھى اس ميں کچھ اضافہ کرديتاdownload-disicon-7
55اگر کوئى شخص اپنا گھر بيچ کر اس کى منفعت سے فائدہ اٹھانے کےلئے اسے بينک ميں جمع کرا دے، پھر خمس کى تاريخ آ جائے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس مال کو اس نے گھر خريدنے کے لئے جمع کرا ديا ہو تو اس کا کيا ...download-disicon-7
56اگر کوئى شخص اپنے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے اپنى کچھ آمدنى قرض کے طور پر کسى کو دے دے اور پھر خمس کى تاريخ کے چند ماہ بعد اسے وصول کر لے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
57اگر کوئى شخص حقوق شرعيہ، سہم امام (عليہ السلام) اور ان اموال کو کہ جنہيں ان کے شرعى مصارف ميں خرچ کرنے کے لئے کسى مرجع کى اجازت ضرورى ہوتى ہے کسى دينى ادارے پر خرچ کرے يا مسجد، دينى مدرسے يا امام بارگاہ ...download-disicon-7
58اگر ہميں کسى چيز کے بارے ميں شک ہو کہ اس کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں، جبکہ ظن غالب يہ ہے کہ اس کا خمس ادا کر ديا ہے، تو ايسى صورت ميں کيا کيا جائے؟download-disicon-7
59اھل سنت کي نظر ميں خمسdownload-disicon-0
60بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ...download-disicon-7