لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4366کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4367کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4368کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟download-disicon-7
4369کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4370کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائےdownload-disicon-7
4371کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟download-disicon-7
4372کيا شرعى نقطہ نظر سے امام بارگاہ کو چند معين اشخاص کے نام رجسڑڈ کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
4373کيا شوہر کے علاوہ عورت کى شرمگاہ پر مطلقاً نظر ڈالنا حرام ہےحتى ڈاکٹر کا نظر کرنا ؟download-disicon-7
4374کيا شوہر کے لئے بيوى کے ہاتھوں استمناء کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
4375کيا شيونگ کريم کا خريدنا، فروخت کرنا اور بنانا جائز ہے؟ جس کا اصل استعمال شيونگ ميں ہوتا ہے اگرچہ کبھى کبھى شيونگ کے علاوہ بھى استعمال کى جاتى ہے؟download-disicon-7
4376کيا شہوت انگيز ڈائجسٹ و غيرہ کا پڑھنا اور فلموں کا ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
4377کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔download-disicon-7
4378کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ...download-disicon-7
4379کيا طلاق دينے اور نہ دينے کےلئے قرآن سے استخارہ کرنا صحيح ہے؟ اور اس صورت کا کيا حکم ہے جب کوئى شخص استخارہ کرے اور اس کے مطابق عمل نہ کرے؟download-disicon-7
4380کيا طلاق کي آيت کے منسوخ ہونے کے متعلق "عيني" کا بيان معتبر ہے؟download-disicon-7