لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4336کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
4337کيا خريد و فروخت معاطاتي ايسے دوسرے تمام معاملات عقدى معاملہ کى طرح لازم (نافذ) ہيں؟download-disicon-7
4338کيا خريدار اور فروخت کرنے والے کے درميان ايک سادہ وثيقہ تحرير کرنا معاملہ انجام پانے کے لئے کافى ہے اور اسے معاملے کى سند قرار ديا جا سکتا ہے؟ اور کيا دونوں کا قصد فروخت کرنا اور فروخت کرنے والے کا بعد ...download-disicon-7
4339کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
4340کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
4341کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
4342کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4343کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4344کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
4345کيا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور دانت پر پليٹينم کا خول چڑھوانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4346کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
4347کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
4348کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
4349کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
4350کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7