لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4441کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
4442کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
4443کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
4444کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
4445کيا مہر اسلام کي ايجاد و اختراع ہے يا اسلام سے پہلے اديان ميں بھي اس کا تصور تھا؟download-disicon-0
4446کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
4447کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4448کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
4449کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
4450کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
4451کيا نذر کرنے سے تقدير بدل سکتي ہے؟download-disicon-0
4452کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
4453کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
4454کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟download-disicon-7
4455کيا نماز تراويح کو جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے ؟؟download-disicon-0