لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟download-disicon-7
2(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3CCD دوربين کے ذريعہ چاند کى شعاعوں کو کمپيوٹر ميں منعکس کيا جاتا ہے اور پھر کمپيوٹر اس ريکارڈ شدہ معلومات کى روشنى ميں ہمارے سامنے چاند کى تصوير پيش کرتا ہے ۔ تو کيا اس طرح چاند کى تصوير کو ديکھ لينا ...download-disicon-7
4آئمہ (عليھم السلام) کى ولادت اور عيد بعثت پر ايسے مرثئے اور قصيدے پڑھنے کا کيا حکم ہے جو سامعين کے لئے گريہ کا سبب ہوں؟ اور حاضرين پر پيسے نچھاور کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5آئمہ (عليھم السلام) کے مقدس روضوں پر بعض لوگ چہرے کے بل گرتے ہيں اور اپنا سينہ اور چہرہ رگڑتے ہيں اور چہرے پر خراش لگاتے ہيں يہاں تک کہ خون بہنے لگتا ہے اور پھر اس حالت ميں آئمہ (عليھم السلام) کے حرم ميں ...download-disicon-7
6آج کل اگر کوئى شخص بارودى سرنگ کے پھٹنے سے مرجائے تو کيا اس پر شہيد کے احکام مترتب ہوں گے؟download-disicon-7
7آج کل رحم سے باہر ملائے گئے نطفے بعض مخصوص جگہوں پر محفوظ رکھے جا سکتے ہيں تا کہ ضرورت کے وقت انہيں صاحب نطفہ کے رحم ميں قرار ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
8آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟download-disicon-7
9آج کل کس علم کا ماہر ہونا اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہتر ہے؟download-disicon-7
10آنکھوں کے ڈاکٹر نے مجھے روزے رکھنے سے منع کيا اور کہا تمہارى آنکھ ميں جو مرض ہے اس کى وجہ سے تمہارے لئے روزہ رکھنا کسى صورت ميں ٹھيک نہيں ہےdownload-disicon-7
11آپ فرماتے ہيں کہ سال کے اخراجات ميں خمس واجب نہيں ہے تو وہ شخص جس کے پاس اپنا رہائشى مکان نہيں ہے ليکن اس کے پاس زمين کا ايک ٹکڑا ہے جس کو ايک سال يا اس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اس پر عمارت نہيں ...download-disicon-7
12آپ کى نظر ميں غسل جنابت ميں کيا پانى کا بدن پر جارى ہونا شرط ہے؟download-disicon-7
13آپ کى نظر ميں نماز عيدين اور جمعہ، واجبات کى کونسى قسم ميں سے ہيں؟download-disicon-7
14آپ کے نزديک احتياط پر عمل کرنا بہتر ہے يا تقليد پر؟download-disicon-7
15آپ کے نزديک عدالت کے کيا معنى ہيں؟download-disicon-7
16اب ديہاتوں ميں رواج ہے کہ ميت کو رہائشى مکانوں ميں غسل ديا جاتا ہے اور بعض موقعوں پر ميت کا کوئى وصى نہيں ہوتا اور اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہيں، ايسى صورت ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
17اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
18اجرت پر ماہ رمضان کے قضا روزے رکھنے والا اگر زوال کے بعد افطار کرے تو کيا اس پر کفارہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
19احتياط واجب کا کيا مطلب ہے؟download-disicon-7
20احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں؟ اور کيا سابق فقہاء کے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
21احکام مسافرdownload-disicon-7
22اخباروں اور ديگر مطبوعات ميں آئے دن چوروں، دھوکا بازوں، اداروں کے اندر رشوت خود گروہوں، بے حيائى کا مظاہرہ کرنے والوں کى گرفتارى نيز فساد کے اڈوں اور نائٹ کلبوں کى خبريں چھپتى رہتى ہيں کيا اس قسم کى خبريں ...download-disicon-7
23اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟download-disicon-7
24اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7
25اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
26اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟download-disicon-7
27اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
28اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
29اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
30اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7