لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
91ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
92ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
93ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹىdownload-disicon-7
94ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
95ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟download-disicon-7
96ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
97ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
98ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
99ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
100ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟download-disicon-7
101ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟download-disicon-7
102ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
103ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
104ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...download-disicon-7
105ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...download-disicon-7
106ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ...download-disicon-7
107ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
108ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟download-disicon-7
109ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟download-disicon-7
110ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
111ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...download-disicon-7
112ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...download-disicon-7
113ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...download-disicon-7
114ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...download-disicon-7
115ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
116ايک جوان نے دوسرے شہر کى لڑکى سے شادى کى ہے، تو جس وقت يہ لڑکى اپنے والدين کے گھر جائے تو پورى نماز پڑھے گى يا قصر؟download-disicon-7
117ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..download-disicon-7
118ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...download-disicon-7
119ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟download-disicon-7
120ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7