لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
2احکام نجاساتdownloadicon-3
3اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
4اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
5استحاضہdownload-disicon-0
6استحاضہ کے احکامdownload-disicon-0
7اسلام ميں کتے کي نجاستdownloadicon-1
8اسلامى معاشرے ميں "بہائي" فرقہ کے پيروکاروں کى موجودگى کے جو اثرات ہيں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مؤمنين اور مؤمنات کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
9افسوس کہ ميرا برادر نسبتى مختلف اسباب کى بنا پر فاسد اور مرتد ہو گيا تھا يہاں تک کہ وہ دينى مقدسات کى اہانت کا بھى مرتکب ہوتا تھا۔ اسلام سے مرتد ہونے کے کئى سال گزر جانے کے بعد اب اس نے ايک خط ميں اظہار ...download-disicon-7
10امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
11ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
12ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
13ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
14ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
15انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7