لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31بسوں اور ريل گاڑيوں کى ان سيٹوں کا کيا حکم ہے جن کو مسلمان اور کافر دونوں استعمال کرتے ہيں حالانکہ بعض علاقوں ميں کافروں کى تعداد مسلمانوں سے زيادہ ہے، کيا يہ سيٹيں پاک ہيں؟ جبکہ ہم جانتے ہيں کہ گرمى کى ...download-disicon-7
32بعض اوقات پانى ميں ايسے مواد ملاتے ہيں جس سے پانى کا رنگ دودھ جيسا ہوجاتاہے کيا يہ پانى مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
33بعض اوقات گمراہ "بہائي" فرقہ کے پيروکار کھانے کى چيزيں يا دوسرى اشياء ہمارے پاس لاتے ہيں، تو کيا ان کا استعمال کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
34بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
35بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
36بغير کسى پريشر کے نيچے کى طرف بہنے والے قليل پانى کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کيا اس پانى کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا ؟download-disicon-7
37بلديہ کى کوڑا ڈھونے والى گاڑيوں سے جو پانى سڑکوں پر بہتا جاتا ہے اور بعض اوقات تند ہوا کى وجہ سے لوگوں کے اوپر بھى پڑ جاتا ہے، کيا وہ پانى پاک ہے يا نجس؟download-disicon-7
38بيت الخلا اور رفع حاجت کے احکامdownload-disicon-0
39بيت الخلاء کے احکامdownload-disicon-0
40جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
41جس گاؤں ميں ہم پڑھاتے ہيں وہاں کے لوگ نماز نہيں پڑھتے، کيونکہ وہ فرقہ "اہل حق" سے ہيں اور ہم ان سے روٹى لينے اور ان کے يہاں کھانا کھانے پر مجبور ہيں، کيونکہ ہم رات دن اسى گاؤں ميں رہتے ہيں، تو کيا ہمارى ...download-disicon-7
42جنابت کے احکامdownload-disicon-0
43جو شخص ضروريات دين ميں سے کسى کا۔ جيسے روزہ و غيرہ کا منکر ہو جائے تو کيا اس پر کافر کا حکم لگے گا يا نہيں؟download-disicon-7
44جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
45جو کي شرابdownloadicon-3