لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
122کبھى کبھار ديکھا جاتا ہے کہ بعض افراد دفتروں ميں آنے والوں سے رشوت کا تقاضا کرتے ہيں تاکہ ان کا کام انجام ديں کيا مذکورہ افراد کے لئے رشوت دينا جائز ہے؟download-disicon-7
123کفار کے ساتھ غير اسلامى ممالک ميں شطرنج اور بليرڈ جيسے آلات سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ اور بغير شرط کے ان آلات کو استعمال کرنے کے لئے پيسے دينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
124کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
125کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
126کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
127کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
128کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
129کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
130کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟download-disicon-7
131کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
132کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
133کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟download-disicon-7
134کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7
135کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7