ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
محرمات
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
91
شادى شدہ مردوں کا ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں حاملہ عورت سے مباشرت کرنے کا صحيح طريقہ سکھايا گيا ہے جبکہ اس بات کا علم بھى ہے کہ مذکورہ عمل اسے حرام ميں مبتلاء نہيں کرے گا؟
92
شادى کے جشن ميں ميرى کچھ تصويريں اتارى گئيں جبکہ ميں پورے پردے ميں نہيں تھى وہ تصويريں حال حاضر ميں دوستوں اور رشتہ داروں کے پاس موجود ہيں کيا تمام تصويروں کا واپس لينا ميرے لئے واجب ہے؟
93
شعبدہ بازى سيکھنا اور سکھانا اور مشاہدہ کرنے کا کيا حکم ہے اور ايسے کھيل سيکھنا جوکہ ہاتھ کى صفائى سے تعلق رکھتے ہيں ان کا کيا حکم ہے؟
94
عربى ريڈيو سے بعض خاص لحن کے ساتھ موسيقى نشر ہوتى ہے، کيا عربى زبان کے شوق کى خاطر اسے سنا جا سکتا ہے؟
95
علمى اور قرآنى پروگرام و غيرہ سے مطلع ہونے کے لئے جو کہ مغربى ممالک اور خليج فارس کے نواحى ممالک نشر کرتے ہيں ڈش کے استعمال کا حکم کيا ہے؟
96
عورت کا عورت کے سامنے اور مرد کا مرد کے سامنے رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ اگر شادى ميں شرکت کرنا معاشرتى آداب کے احترام کى وجہ سے ضرورى ہو اور احتمال ہو کہ وہاں رقص ہوگا تو ايسى شادى ميں شرکت کا کيا حکم ہ
97
عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟
98
غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟
99
غيبت
100
لاٹرى کے ٹکٹ خريدنے اور بيچنے کا کيا حکم ہے اور مکلّف کے لئے اس سے حاصل شدہ انعام کا کيا حکم ہے؟
101
لہوى، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اور طرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جا سکتا ہے؟
102
مجسمے کى طرح کا زيور بنانے کا کيا حکم ہے؟ کيا مجسمہ سازى کے لئے استعمال شدہ مواد بھى حرام ہونے ميں مؤثر ہے؟
103
محرم مردوں کا خواتين کے سامنے اور محرم خواتين کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے محرميت سببى ہو يا نسبى؟
104
محرمات اسلام
105
مرد کا مرد کے ہمراہ اور عورت کا عورت کے ہمراہ يا مرد کا خواتين کے درميان يا عورت کا مردوں کے درميان علاقائى رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
12 → آخری