لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
781عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟download-disicon-7
782عيد نوروز کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ کيا عيد نوروز کا دوسرى عيدوں جيسے عيد الفطر اور عيد الاضحى کى طرح عيد ہونا شرعاً ثابت ہے جن عيدوں ميں لوگ جشن مناتے ہيں؟ يا يہ کہ نوروز جمعہ اور دوسرے مبارک ايام ...download-disicon-7
783عيسائيوں کى عيد کى نسبت سے بعض مسلمان جشن مناتے ہيں اور عيسائيوں کى طرح درخت ولادت سجاتے ہيں جيسا کہ عيسائى لوگ کرتے ہيں کيا مذکورہ عمل ميں کوئى اعتراض ہے؟download-disicon-7
784غروب آفتاب اور اذان مغرب ميں کتنے منٹ کا فاصلہ ہوتا ہے؟download-disicon-7
785غسل ترتيبى کرتے وقت اگر ميں پہلے پيٹھ دھولوں اور اس کے بعد غسل ترتيبى کى نيت کر کے غسل بجا لاؤں تو کيا اس ميں کوئى حرج ہے؟download-disicon-7
786غسل جنابت کے علاوہ کيا کوئى اور غسل بھى ہے جس کے بعد وضو کى ضرورت نہيں ہوتي؟download-disicon-7
787غسل کے بدلے کئے جانے والے تيمم کے بعد کيا وہ سب امور انجام پا سکتے ہيں جو غسل کے بعد انجام ديے جا سکتے ہيں يعنى کيا تيمم کر کے مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے؟download-disicon-7
788غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟download-disicon-7
789غوطہ خورى کا مخصوص کپڑا پہن کر اگر کوئى شخص پانى ميں غوطہ لگائے کہ جس سے اس کا جسم تر نہ ہو تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
790غير شادى شدہ جوانوں پر جو اپنے والدين کے ساتھ زندگى بسر کرتے ہيں، کيا خمس کى تاريخ کا معين کرنا واجب ہے؟ اور ان کے سال کى ابتداء کب سے ہوگي؟ اور اس کا کيسے حساب کريں؟download-disicon-7
791غير عرب افراد خواہ وہ مرد ہوں يا عورتيں جو اسلام قبول کرليتے ہيں ليکن عربى زبان سے واقف نہيں ہوتے تو وہ اپنے دينى واجبات يعنى نماز وغيرہ کو کس طرح ادا کرسکتے ہيں؟ اور بنيادى طور پر کيا اس سلسلہ ميں عربى ...download-disicon-7
792غير مسلمين کے ساتھ مالى يا علمى فوائد کے حصول کے لئے دھوکہ بازى، جھوٹ وغيرہ سے کام لينے کا کيا حکم ہے جب وہ اس سے لا علم ہوں؟download-disicon-7
793غير ملکى لباس کي خريد و فروخت اور اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
794فروخت ہونے والى شئے کے لئے عينى (جسماني) ہونے کى شرط کى بناء پر جيسا کہ اکثر فقہاء کى رائے يہى ہے کيا فنى علوم کا فروخت کرنا صحيح ہے؟ جيسا کہ آج کل ملکوں کے درميان ٹيکنالوجى کے تبادلے کے معاہدے اسى بنياد ...download-disicon-7
795فقہا کے درميان مشہور يہ ہے کہ موضوعات احکام کى تشخيص مکلف کى ذمہ دارى ہے مجتہد کى ذمہ دارى صرف حکم کو بيان کرنا ہے۔ ليکن اس کے باوجود مجتہدين بہت سے موارد ميں موضوعات احکام کو بھى بيان کرتے ہيں تو کيا ...download-disicon-7
796فوجى ادارے کے افراد کى طرف سے کيا شرمگاہ کى تفتيش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
797قرآن کريم کى تحرير کو بغير وضو کے جو چھونا حرام ہے تو کيا يہ صرف اس تحرير کے ساتھ مختص ہے جو قرآن کريم ميں ہو يا اس قرآنى تحرير کو بھى چھونا حرام ہے جو کسى دوسرى کتاب، اخبار، رسالے ، سائن بورڈ اور ديوارو ...download-disicon-7
798قرضى سود کيا ہے اور کيا وہ فيصد مقدار جو کہ بينک سے منافع کے عنوان سے لى جاتى ہے سود شمار کى جائے گي؟download-disicon-7
799قطب شمالى اور قطب جنوبى ميں قبلہ کى سمت کو کس طرح معين کيا جائے گا؟ اور کس طرح نماز پڑھى جائے گي؟download-disicon-7
800لاٹرى کے ٹکٹ خريدنے اور بيچنے کا کيا حکم ہے اور مکلّف کے لئے اس سے حاصل شدہ انعام کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
801لباس شہرت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
802لفظ "ولايت مطلقہ" رسول اکرم (ص) کے زمانے ميں اس معنى ميں استعمال ہوتا تھا کہ آنحضرت کسى شخص کو کسى بھى چيز کا حکم ديں اس کا بجا لانا اس پر واجب تھا خواہ وہ کتنا ہى دشوار کام ہو، مثلاً اگر نبى کريم (ص)کسى ...download-disicon-7
803ليٹرين کى سيٹ اس سے بالکل مخالف سمت ميں لگائى گئى ہے جس طرف قبلہ ہونے کا يقين ہے اور کچھ عرصہ بعد معلوم ہوا کہ سيٹ کا انحراف قبلہ سے صرف ۲۰ سے ۲۲ درجے ہے برائے مہربانى بتائيں کہ سيٹ کى سمت بدلنا واجب ہے ...download-disicon-7
804لڑکے اور لڑکيوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟download-disicon-7
805لہوى، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اور طرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
806ماضى ميں رواج يہ تھا کہ امام جماعت ہى مسجد ميں عيدالفطر کى نماز پڑھايا کرتا تھا۔ کيا اب بھى آئمہ جماعت کے لئے نماز عيدين پڑھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
807مالى اور جسمانى طور پر قادر نہ ہونے کى وجہ سے نہ تو ميں اپنے پر واجب کفاروں کى ادائيگى کے لئے روزے رکھ سکا ہوں اور نہ ہى مساکين کو کھانا کھلا سکا ہوں چنانچہ ميں نے صرف استغفار کيا ہے ليکن اب ميں خدا کے ...download-disicon-7
808ماں کے پيٹ ميں موجود بچے کے مختلف مراحل ميں ساقط ہونے والے حمل کا پوسٹ مارٹم کرنے کا کيا حکم ہے؟ يہ ايمبريالوجى جسمانى ساخت ميں معلومات حاصل کرنے کے لئے کيا جاتا ہےdownload-disicon-7
809ماہ رمضان المبارک ميں مسجد کے لاؤڈ اسپيکر سے سحرى کے مخصوص پروگرام نشر کرنے کا کيا حکم ہے تا کہ سب لوگ سن ليں؟download-disicon-7
810ماہ رمضان المبارک ميں ہمارے گاؤں کا مؤذن ہميشہ صبح کى اذان، وقت سے چند منٹ پہلے ہى دے ديتا ہے تاکہ لوگ اذان کے درميان يا اس کے ختم ہونے تک کھانے پينے سے فارغ ہو ليں، کيا يہ عمل صحيح ہے؟download-disicon-7