لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7
2ايک شخص وقت کم ہونے کى بنا پر تيمم سے نماز پڑھ ليتا ہے اور فارغ ہونے کے بعد اس پر يہ بات آشکار ہوتى ہے کہ وضو کرنے کا وقت تھا، اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
3ايک شخص پے در پے کئى راتوں تک مجنب ہوتا رہا، اس کا فريضہ کيا ہے؟ جبکہ حديث شريف ميں آيا ہے کہ ہر روز پے در پے حمام جانے سے انسان ضعيف و کمزور ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
4اگر انسان کے لئے نہ وضو ممکن ہو اور نہ تيمم تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
5اگر ميں مجنب ہو جاؤں اور ميرے لئے حمام جانا ممکن نہ ہو اور جنابت کى يہ حالت چند روز تک باقى رہے، اور ميں غسل کے بدلے ميں تيمم کرکے نماز پڑھ لوں اس کے بعد مجھ سے حدث اصغر سرزد ہو جائے تو کيا بعد والى نماز ...download-disicon-7
6تيمم کا طريقہ کيا ہے ؟ کيا غسل اور وضو کے بدلے تيمم ميں کوئى فرق ہے ؟download-disicon-7
7جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
8غسل کے بدلے کئے جانے والے تيمم کے بعد کيا وہ سب امور انجام پا سکتے ہيں جو غسل کے بعد انجام ديے جا سکتے ہيں يعنى کيا تيمم کر کے مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے؟download-disicon-7
9ميں ايسا مريض ہوں کہ بلا ارادہ کئى کئى مرتبہ مجھ سے منى خارج ہو جاتى ہے اور اس کے نکلنے سے کوئى لذت بھى محسوس نہيں ہوتي، پس نماز کے سلسلہ ميں ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
10ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...download-disicon-7
11نيند کى حالت ميں انسان سے رطوبت خارج ہوتى ہے اور بيدار ہونے کے بعد اسے کچھ ياد نہيں آتا، ليکن اس کے لباس پر رطوبت ہے اور اس کے پاس سوچنے کا وقت بھى نہيں ہے، کيونکہ اس کى صبح کى نماز قضا ہو رہى ہے، اس حالت ...download-disicon-7
12وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
13وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟download-disicon-7
14پکے ہوئے چونے، پکى ہوئى آہک، ان کے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
15ہم ايسے سرد علاقہ ميں رہتے ہيں جہاں حمام نہيں ہے اور نہ ہى کوئى ايسى جگہ ہے جہاں غسل کر سکيں اور رمضان کے مہينے ميں اذان سے پہلے حالت جنابت ميں بيدار ہوں تو چونکہ جوانوں کا آدهي رات ميں لوگوں کے سامنے ...download-disicon-7