ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1306
وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟
1307
وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟
1308
وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟
1309
وہ کونسا طريقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بيدار کيا جائے؟
1310
يونيورسٹيوں کے ان طلبہ کا کيا حکم ہے جو ہفتہ ميں کم از کم دو دن تحصيل علم کے لئے سفر کرتے ہيں يا ان ملازمين کا کيا حکم ہے جو ہر ہفتہ اپنے کام کے لئے سفر کرتے ہيں؟ واضح رہے کہ وہ ہر ہفتہ سفر کرتے ہيں ليکن ...
1311
يک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ...
1312
يہ جو کہا جاتا ہے "چاليس دن تک شراب خور کا نماز و روزہ نہيں ہے" کيا اس کا مطلب يہ ہے کہ اس مدت ميں اس پر نماز پڑھنا واجب نہيں ہے؟ اور پھر وہ اس مدت کے بعد فوت ہوجانے والى نمازوں کى قضا بجا لائے؟ يا اس ...
1313
يہ جو کہا جاتا ہے کہ ايسے مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے مراد کون شخص ہے ؟
1314
يہ حديث جس ميں پيغمبر (ص) نے فرمايا ہے کہ نيک سادات کو ان کے اعمال اور برے کو ميري اولاد ہونے کي خاطر معاف کردو کسي معتبر کتاب ميں ہے ؟
1315
يہاں بينکوں ميں رقوم رکھنے کا ايک خاص طريقہ ہے کہ جس کى وجہ سے استفادہ کرنے والوں کى کبھى بھى ان پيسوں تک دسترسى نہيں ہوتى ليکن انہيں ايک خاص نمبر کے مطابق اس کے اکاونٹ ميں رکھ ديا جاتا ہے تو کيا ان اموال ...
1316
يہاں پر ايک شخص کى زمين تھى ہمارے دفتر کى کوا پيريٹو سوسائيٹي نے اس پر قبضہ کر ليا اور اس کى پلاٹنگ کر کے دفتر کے ملازمين ميں تقسيم کرنا شروع کر ديا اور اس کے بدلے کچھ رقم بھى لے لى اور يہ دعويٰ بھى کيا ...
1317
١۔ ايٹالک الکحل نجس ہے يا نہيں؟ (بظاہر يہ الکحل منشيات ميں موجود ہوتا ہے اور نشہ آور ہوتا ہے)۔ ٢۔ الکحل کى نجاست کا معيار کيا ہے؟ ٣۔ وہ کونسا طريقہ ہے جس سے ہم ثابت کرسکيں کہ فلاں مشروب نشہ آور ہے؟
1318
١۔ کس صورت ميں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتا ہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاويٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں يا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کيا غير اعلم کى طرف رجوع کيا جا سکتا ہے؟
1319
ٹائى لگانے اور گاؤن پہننے (١) کا کيا حکم ہے؟ اور بالفرض عدم جواز کيا مذکورہ حکم اسلامى جمہوريہ ميں رہنے والوں سے مختص ہے يا دوسرے سب ممالک ميں رہنے والوں کےلئے بھى يہى حکم ہے؟
1320
ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلات
پہلے ← 1
پچھلا
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
اگلے
116 → آخری