لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1531کيا سود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناء بھى پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1532کيا سينماکى فلموں وغيرہ ميں برہنہ يا نيم برہنہ عورتوں کى تصاوير جنہيں ہم نہيں پہچانتے ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1533کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟download-disicon-7
1534کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟download-disicon-7
1535کيا شادي کے سلسلے ميں دوبارہ استخارہ کرنا جائز ہے کس طريقہ سے ؟download-disicon-7
1536کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1537کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1538کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟download-disicon-7
1539کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1540کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائےdownload-disicon-7
1541کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟download-disicon-7
1542کيا شرعى نقطہ نظر سے امام بارگاہ کو چند معين اشخاص کے نام رجسڑڈ کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
1543کيا شفاعت پر عقيدہ رکھنا اس آيت{و ان ليس للا نسان الا ما سعي} 1 سے تناقض (مخالفت) نہيں رکھتاہے؟download-disicon-7
1544کيا شفاعت پر عقيدہ رکھنا اس بات کا لازمہ نہيں ہے کہ شفيع کي رحمت خدا کي رحمت سے زيادہ ہے، کيونکہ اگر شفاعت نہيں ہوگي توخداوند عالم گنہگاروں پہ عذاب نازل کرے گا؟download-disicon-7
1545کيا شوہر کے علاوہ عورت کى شرمگاہ پر مطلقاً نظر ڈالنا حرام ہےحتى ڈاکٹر کا نظر کرنا ؟download-disicon-7
1546کيا شوہر کے لئے بيوى کے ہاتھوں استمناء کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
1547کيا شيعه اسلامي احاديث اور ديگر کتابوں کے علاوه ديگر مذاهب کي کتابوں ميں مهدي موعود کے سلسله ميں گفتگو هوئي هے اور کيا وه ايک معين اور خاص فرد هيں؟ يا مهدي هر قيام کرنے والے اور جهاني طور پر اصلاح کرنےوالے کو کها جا هے؟download-disicon-7
1548کيا شيعوں کے پاس شرعي دليلوں سے توسل کا ثبوت ملتا ھے ؟download-disicon-7
1549کيا شيعوں کے پاس قرآن کريم کے علا وہ بھي کو ئي قرآن جو کہ مصحف فاطمہ (س) کے نا م سے جو کہ حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ عليھا کي طرف سے انشاء ھوا؟download-disicon-7
1550کيا شيعوں کے پيروں پر مسح کي قرآن و حديث ميں کوئي دليل ھے؟download-disicon-7
1551کيا شيونگ کريم کا خريدنا، فروخت کرنا اور بنانا جائز ہے؟ جس کا اصل استعمال شيونگ ميں ہوتا ہے اگرچہ کبھى کبھى شيونگ کے علاوہ بھى استعمال کى جاتى ہے؟download-disicon-7
1552کيا شہوت انگيز ڈائجسٹ و غيرہ کا پڑھنا اور فلموں کا ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1553کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔download-disicon-7
1554کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ...download-disicon-7
1555کيا طلاق دينے اور نہ دينے کےلئے قرآن سے استخارہ کرنا صحيح ہے؟ اور اس صورت کا کيا حکم ہے جب کوئى شخص استخارہ کرے اور اس کے مطابق عمل نہ کرے؟download-disicon-7
1556کيا ظالم حاکم کى طرف سے منصوب قاضى کى کوئى شرعى حيثيت ہے؟ تاکہ اس کى اطاعت کرنا واجب قرار پائے؟download-disicon-7
1557کيا ظہر کے شرعى وقت سے پہلے نماز جمعہ کے خطبے دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
1558کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کر کے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طور پر پيش کرنا جائز ہے؟ جبکہ باقي مال کو فلاحى ...download-disicon-7
1559کيا عقد اخوت کا مشہور صيغے کے مطابق جارى کرنا ضرورى ہے؟ يا کسى زبان ميں بھى ہو صحيح ہے؟download-disicon-7
1560کيا عقد نکاح جارى کرنے پر اجرت لينا جائز ہے؟download-disicon-7