ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1021
قرآن تين پہلوؤں سے معجزہ ہے: لفظ، معني، اس کا لانے والا۔ يہ تينوں جہتيں کس حد تک اس کے الہي ہونے پر دلالت کرتي ہے؟
1022
قرآن کريم تحريف سے منزہ ھے يا نھيں اس پر فريقين کيا کھتے ھيں؟
1023
قرآن کي ان دو آيتوں ..... کے مطابق مردے نہيں سنتے ہيں۔ اس جہت سے پيغمبر و ائمہ معصومين (ع) سے گفتگو کرنا اور انہيں سلام کرنا کيا يہ عمل بے فائدہ
1024
قرضى سود کيا ہے اور کيا وہ فيصد مقدار جو کہ بينک سے منافع کے عنوان سے لى جاتى ہے سود شمار کى جائے گي؟
1025
قرضے کے طور پر لي ہوئي رقم کا خمس
1026
قرضے کے طور پر لي ہوئي رقم کا خمس
1027
قطب شمالى اور قطب جنوبى ميں قبلہ کى سمت کو کس طرح معين کيا جائے گا؟ اور کس طرح نماز پڑھى جائے گي؟
1028
لاٹرى کے ٹکٹ خريدنے اور بيچنے کا کيا حکم ہے اور مکلّف کے لئے اس سے حاصل شدہ انعام کا کيا حکم ہے؟
1029
لباس شہرت کا معيار کيا ہے؟
1030
لباس کے اوپر سے خواتين سے ہاتھ ملانا (مصافحہ کرنا)؛ کيا نامحرم سے، لباس کے اوپر سے(مثلا دستانے پہن کر) مصافحہ کرنے ميں، کوئي اشکال ہے ؟
1031
لفظ "ولايت مطلقہ" رسول اکرم (ص) کے زمانے ميں اس معنى ميں استعمال ہوتا تھا کہ آنحضرت کسى شخص کو کسى بھى چيز کا حکم ديں اس کا بجا لانا اس پر واجب تھا خواہ وہ کتنا ہى دشوار کام ہو، مثلاً اگر نبى کريم (ص)کسى ...
1032
ليٹرين کى سيٹ اس سے بالکل مخالف سمت ميں لگائى گئى ہے جس طرف قبلہ ہونے کا يقين ہے اور کچھ عرصہ بعد معلوم ہوا کہ سيٹ کا انحراف قبلہ سے صرف ۲۰ سے ۲۲ درجے ہے برائے مہربانى بتائيں کہ سيٹ کى سمت بدلنا واجب ہے ...
1033
لڑکي اور لڑکے کي منگني کي مٹھائي کھاتے ہيں، لڑکا اور اس کے بزرگ کچھ تحفہ تحائف منگيتر اور اس کے گھر والوں کے لئے لے جاتے ہيں، اگر ان کي منگني ٹوٹ جائے يا دونوں ميں سے کوئي ايک مرجائے تو اس صورت ميں ان دئے گئے تحفوں کا کيا حکم ہے ؟
1034
لڑکي اپنے ہونے والے شوہر سے پوري رقم کو مہر کے عنوان سے حاصل کرے جس قدر چاہے اس رقم سے اپنا جہيز خريد لے اور اس کے علاوہ باقي رقم کو اپنے ماں باپ يابھائي کو بخش دے، آيا ان لوگوں کيلئے وہ رقم حلال ہے ؟
1035
لڑکي کے والد اپني بيٹي کے جہيز کيلئے جو رقم داماد سے وصول کرتے ہيں وہ اگر جہيز کي مقدار سے زيادہ ہو (يعني جہيز خريد کر بچ جائے) کيا وہ رقم لڑکي کے والد کيلئے حلال ہے ؟
1036
لڑکے اور لڑکيوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟
1037
لہوى، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اور طرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جا سکتا ہے؟
1038
ماضى ميں رواج يہ تھا کہ امام جماعت ہى مسجد ميں عيدالفطر کى نماز پڑھايا کرتا تھا۔ کيا اب بھى آئمہ جماعت کے لئے نماز عيدين پڑھانا جائز ہے يا نہيں؟
1039
مالى اور جسمانى طور پر قادر نہ ہونے کى وجہ سے نہ تو ميں اپنے پر واجب کفاروں کى ادائيگى کے لئے روزے رکھ سکا ہوں اور نہ ہى مساکين کو کھانا کھلا سکا ہوں چنانچہ ميں نے صرف استغفار کيا ہے ليکن اب ميں خدا کے ...
1040
مالکي يا حنفي مذاهب ميں کيا مشکل هے؟
1041
ماموں کے محرم ہونے کي دليل؛ سوال : ماموں کے محرم ہونے پر ، شہرت فتواي کے علاوہ کيا دليل ہے ؟
1042
ماں کے پيٹ ميں موجود بچے کے مختلف مراحل ميں ساقط ہونے والے حمل کا پوسٹ مارٹم کرنے کا کيا حکم ہے؟ يہ ايمبريالوجى جسمانى ساخت ميں معلومات حاصل کرنے کے لئے کيا جاتا ہے
1043
ماہ رمضان المبارک ميں مسجد کے لاؤڈ اسپيکر سے سحرى کے مخصوص پروگرام نشر کرنے کا کيا حکم ہے تا کہ سب لوگ سن ليں؟
1044
ماہ رمضان المبارک ميں ہمارے گاؤں کا مؤذن ہميشہ صبح کى اذان، وقت سے چند منٹ پہلے ہى دے ديتا ہے تاکہ لوگ اذان کے درميان يا اس کے ختم ہونے تک کھانے پينے سے فارغ ہو ليں، کيا يہ عمل صحيح ہے؟
1045
ماہ رمضان ميں روزہ دار کےلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟
1046
ماہ رمضان ميں روزہ کى حالت ميں تمباکو نوشي۔ جيسے سگريٹ پينا۔ کا کيا حکم ہے؟
1047
ماہ مبارک رمضان ميں سحر کے مخصوص پروگراموں کا مسجد کے لوڈ اسپيکر سے نشر کرنا کيا حکم رکھتا ہے؟
1048
متعہ (نکاح موقت) اور اس کا فلسفہ کيا ھے ؟
1049
متعہ کے جواز کو قرآن، سنّت اور اجماع کى روشنى ميں بيان کريں ؟
1050
مجالس
پہلے ← 1
پچھلا
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
اگلے
58 → آخری