ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
4651
کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...
4652
کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...
4653
کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟
4654
کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟
4655
کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...
4656
کيا ايسى نجس چيز جو شرمگاہ کو چھپانے کےلئے کافى نہيں ہے کے ساتھ نماز کے صحيح ہونے کا حکم صرف اس حالت سے مخصوص ہے جب انسان اس کے حکم يا موضوع کے سلسلے ميں بھول يا ناواقفيت کى بنا پر اس ميں نماز پڑھ لے يا ...
4657
کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟
4658
کيا ايسى پنشن لينے ميں کوئى حرج ہے جسے ملازم نوکرى کے طويل دورانيہ ميں اپنى تنخواہ کے ايک مقدار حصہ کو پنشن اکاؤنٹ ميں ڈالتا رہا ہے تاکہ بڑھاپے ميں اس کے کام آئے ليکن حکومت مذکورہ تنخواہ کے ساتھ کچھ اضافى
4659
کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟
4660
کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟
4661
کيا ايسے مجتہد کى تقليد جائز ہے جس نے مرجعيت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہى اس کى توضيح المسائل موجود ہو؟
4662
کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟
4663
کيا اٹارنى جنرل يا وکيل عام کى اجازت سے يتيم کے مال کو ماں کے ہاتھ ميں ديا جا سکتا ہے جبکہ اس کے عوض ماں نے حضانت کو قبول کيا ہے اور اس صورت ميں ان کے دادا کو ذاتى طور پر مداخلت کا حق نہيں ہو بلکہ وہ فقط ...
4664
کيا اپنى ضرورت والے شرعى مسائل کے سيکھنے ميں کوتاہى کرنے والا گناہگار ہے ؟
4665
کيا اگر داڑھى رکھنا جائز مقاصد کے حصول ميں رکاوٹ ہو تو داڑھى کاٹنا جائز ہے؟
4666
کيا اہل سنت کى اقتداء ميں نماز جائز ہے؟
4667
کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي جائز ہے ؟
4668
کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي کرنا جائز ہے ؟
4669
کيا باريک جورابيں بنانا، خريدنا اور فروخت کرنا شرعاً جائز ہے؟
4670
کيا بدن يا ہونٹ سے جدا ہونے والي پوست نجس ہے ؟
4671
کيا برائى انجام دينے والے کو اس کے فعل پر تنبيہ کرنے کى غرض سے سلام کا جواب نہ دينا جائز ہے؟
4672
کيا بعض دفاتر کے افسروں کى خيانت اور ظلم کو لوگوں کے سامنے بيان کرنا جائز ہے؟
4673
کيا بعض فتاويٰ ميں موجود يہ عبارت "اس ميں اشکال ہے" کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتى ہے؟
4674
کيا بعض مسائل ميں ايک مرجع اور بعض ديگر مسائل ميں کسي دوسرے مرجع کي تقليد کي جاسکتي ہے ؟
4675
کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟
4676
کيا بلديہ کو يہ حق حاصل ہے کہ وہ شہر کو آباد کرنے يا نيا شہر بسانے و غيرہ کے سلسلے ميں ندى نہروں کى ريت اور کنکريوں سے صرف خود استفادہ کرے اور جائز ہونے کى صورت ميں اگر بلديہ کے علاوہ کوئى شخص يہ دعويٰ ...
4677
کيا بينکوں اور قرض الحسنہ دينے والے اداروں سے ملنے والے انعامات پر خمس واجب ہے يا نہيں؟
4678
کيا بيوى يا بچے، امام خميني (رہ) کى توضيح المسائل کے مسئلہ" 1284" کے زمرے ميں آتے ہيں؟ يعنى کيا ان کے سفر کے لئے خود ان کا سفر کى نيت کرنا شرط نہيں ہے؟نيز کيا باپ کے وطن ميں ان سب کى نماز پورى ہوگى جو ...
4679
کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟
4680
کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
اگلے
167 → آخری